حاجت روا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ضرورت احتیاج یا آرزو پوری کرنے والا۔       مصائب کے سیلِ محرم کو تو روکے اور آفت کے ماروں کا حاجت روا ہے     رجوع کریں:   ( ١٩٦٤ء، فارقلیط، ٢٨ )

اشتقاق

فارسی زبان کا لفظ ہے اس کے حروف اصلی ح و ج ہیں۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٧٠٧ء "ولی، کلیات"، ٢٢٧ میں مستعمل ہے۔